یا میرے خدا کیا اکشے کمار مسلمان ہیں ؟ ایسا بیان دیدیا کہ پوری فلم انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی

ممبئی:  اکشے-کمار بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو مذہب کو سیاست میں شامل کرنا بند کردینا چاہئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے گزشتہ روز فلم ’’نانک شاہ فقیر‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا مجھے لگتا ہے ان تمام سیاستدانوں کو جو اپنا ووٹ بینک بڑھانے اور ووٹ حاصل کرنے کیلئے مذہب استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں انہیں گرو نانک کا دیا ہوا سبق لینا چاہئیے۔ مجھے اس بات پر پختہ یقین ہے کہ ’’خدا صرف ایک ہے اور وہ ہمارے اندر ہے، ہر چیز میں مذہب کو لانا صحیح نہیں ہے ‘‘، امید ہے تمام لوگ اس بات کی پیروی کریں گے۔ فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اکشے کمار نے کہا وہ فلم میں دئیے گئے پیغام پر یقین رکھتے ہیں کہ ’’خدا صرف ایک ہے‘‘۔ یہ وہ فلم ہے جسے میں نے ڈیڑھ سال قبل دیکھا اور یہ وہ واحد فلم ہے

اکشے-کمار

جسے میں نے ایک دن میں دوبار دیکھا ایک بار اپنی والدہ کے ساتھ اور دوسری بار تنہا۔ یہ بہت خوبصورت پیغام کے ساتھ بہت خوبصورت فلم ہے۔ واضح رہے کہ فلم’’نانک شاہ فقیر‘‘سکھوں کے پہلے گرو ’’گرونانک دیو‘‘کی زندگی اور ان کے افکار پر مبنی ہے۔ یہ فلم گزشتہ تین سال سے اپنے موضوع کی وجہ سے تنازعات کا شکار ہے۔ اسے ابتدا میں 17 اپریل 2015 میں ریلیز کیا جانا تھا تاہم سکھوں کی کئی نمائندہ تنظیموں کے احتجاج کے باعث فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ سکھ گروپوں کا کہنا تھا کہ فلم میں سکھ ثقافت کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ تاہم یہ فلم 2014 میں کانز فلم فیسٹیول اور لاس اینجلس میں دکھائی جاچکی ہے۔ بھارت میں یہ فلم اگلے ماہ 13 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

اکشے-کمار

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Discover

Sponsor

Latest

A paradise on earth | Kashmir Pakistan

A paradise on earth Kashmir Pakistan Nature has endowed Kashmir with stunning beauty is called as paradise on earth. Kashmir  has stunning chinaar trees. There...

Blood Bank | history Of blood Bank

Blood Bank A blood bank is a place where blood is collected from donors, stored, and prepared for transfusion to recipients. Blood banks first separate...

Bullet Proof Shield

Bullet Proof Shield Bullet Proof Shield The Picture was taken in 1923, the one who shot Murphy. He was the one who invented the bulletproof shield, and...

X-rays are electromagnetic radiations | History

X-rays X-ray are electromagnetic radiations. These radiations have extremely short wavelengths ranging from 0.1 to 10 nanometers. They are emitted by atoms when electrons fall from...

vaccine is a substance that produces immunity to specific diseases

Vaccines vaccine is a substance that produces immunity to specific diseases. Vaccines help the body recognise the disease-causing bacteria and viruses. Vaccines contain antigens that consist...