پی-ایس-ایل-کا-فائنل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی-ایس-ایل-کا-فائنل عمران خان آئے تو کیا کریں گے،نجم سیٹھی نے دل کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چئیرمین پی سی بی   نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب آئےتوانکی گاڑی کادروازہ کھول کرانہیں اسکارٹ کرونگا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3 اپنا سحر متحدہ عرب امارات سے لے کر وطن واپس پہنچ گیا ہے۔

حتمی مرحلے کے دو میچز لاہور میں کامیابی سے منعقد ہو چکے ہیں جس کے بعد اب پی ایس ایل 3کا فائنل کراچی میں ہونے جارہا ہے جسکے لیے دعوت نامے بھیج دئیے گئے ہیں ۔اس موقع پر عمران خان کو دعوت دیتے ہوئے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا۔وہ نجی ٹی پر بات چیت کر رہے تھے اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ مائی ڈیئرعمران خان صاحب لکھتا ہوں اورمیں انکودعوت دیتاہوں کہ آپ تشریف لائیے۔انکا مزید کہنا تھا کہ عمران خان صاحب آئےتوانکی گاڑی کادروازہ کھول کرانہیں اسکارٹ کرونگا۔انکا کہنا تھا کہ چیف صاحب لاہور میں تو میچ دیکھنے آئے تھے اب انہیں دعوت دی ہے کہ وہ فائنل دیکھنے آ جائیں۔

پی-ایس-ایل-کا-فائنل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here